پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عورت مارچ کی حمایت کرنے والے مرد غیرت مند نہیں ہیں، میں مسلمان ہوں اور کسی صورت اس مارچ کی حمایت نہیں کروں گا، پیپلزپارٹی کے رہنما کا اعلان

datetime 7  مارچ‬‮  2020 |

کراچی (نیوز ڈیسک) عورت مارچ کی حمایت کرنے والے مرد غیرت مند نہیں ہیں، میری جماعت کے فیصلے کے باوجود میں مسلمان اور ایک بلوچ ہوں اس لیے کسی صورت اس مارچ کی حمایت نہیں کروں گا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نعیم بلوچ نے اعلان کیا کہ وہ کسی صورت

عورت مارچ کی حمایت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت پیپلز پارٹی عورت مارچ کی حمایت کر رہی ہے لیکن وہ ایسا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ ان کی رائے میں وہ تمام مرد جو عورت مارچ کی حمایت کر رہے ہیں وہ غیرت مند ہی نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…