پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سسرالیوں سے بدلہ لینے کے لئے باپ نے اپنے ہی بیٹے کو اغواء کر لیا، باپ کو بیٹا اغوا کرنے چکر میں لینے کے دینے پڑ گئے

datetime 6  مارچ‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) سسرالیوں سے بدلہ لینے کے لئے باپ نے اپنے ہی بیٹے کو اغواء کر لیا، بیٹے کے اغواء کا مقدمہ تھانہ بادامی باغ میں درج کروا دیا۔ پولیس نے باپ کے ہاتھوں اغواء ہونے والے بچے کو اس کی دادی کے گھر سے بازیاب کروا کر

مغوی کے والد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے ہی بیٹے کو اپنی ماں کے گھر چھوڑ کر بچے کے اغواء کا ڈرامہ رچایا۔ پولیس کے مطابق ملزم اس ڈرامے کے ذریعے اپنے سسرالیوں سے بدلہ لینا چاہتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے