اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

پورٹ قاسم کے قریب نجی کمپنی میں گیس لیکج ‘50 افرادبے ہو ش

datetime 6  مارچ‬‮  2020 |

کراچی (آن لائن )پورٹ قاسم کے قریب نجی کمپنی میں گیس لیکج کے باعث 50کے قریب افرادبے ہو ش ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق کرا چی کے علاقے پورٹ قاسم کے قریب واقع نجی کمپنی میں جمعہ کی صبح گیس لیکج کے باعث وہا ں کام کر نے والے 50کے قریب افراد کی حالت خراب ہو گئی جبکہ کئی مزدور بے ہو ش

بھی ہو گئے جن کو فوری طبی امداد کے لئیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہا ں طبی امداد کے بعد بیشتر مزدوروں کو گھر روانہ کر دیا گیا ،ڈاکٹر وں کے مطابق مزدوروں کو سانس لینے میں دشوراری اور آنکھوں میں جلن محصوص ہو رہی ہے ہیں ڈاکٹروں کے مطابق بظاہر واقعہ کلورین گیس کی لیکج کے باعث پیش آیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…