اتوار‬‮ ، 15 فروری‬‮ 2026 

وفاقی وزیر نے اس ہفتے ملک میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی کر دی

datetime 6  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اس ہفتہ جاری ہونے والے شماریات کے مطابق مہنگائی میں مزید کمی ہوئی ہے ۔ٹویٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ عوام کی روز مرہ استعمال کی اشیاء میں افراط زر جنوری کے

وسط میں 20 فیصد تھا۔انہوں نے کہا کہ اس ہفتہ جاری ہونے والے شماریات کے مطابق مہنگائی میں مزید کمی ہوئی ہے، افراط زر اب کم ہو کر کر 11 اعشاریہ 6 رہ گیا ۔انہوں نے کہ کہ فروری کے شروع میں کہا تھا فیصلے کے بعد مہنگائی میں کمی ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…