جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

سابق وفاقی وزیر نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس بھٹی نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ چوہدری لیاقت عباس بھٹی نے کہا کہ وہ پہلے بھی مسلم لیگ ق میں رہ چکے ہیں۔لیکن گذشتہ چند برسوں کے دوران وہ بعض ذاتی مجبوریوںکے باعث ق لیگ سے دورچلے گئے۔ جس کا انہیں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ احساس ہوا تو وہ اب دوبارہ ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں شامل ہورہے ہیں۔ چوہدری لیاقت

عباس بھٹی نے کہا کہ ہم مسلم لیگ ق کو ضلع بھر میں مضبوط بنائیں گے۔ اوراسکی یونین کونسل سے لیکر ضلعی سطح تک تنظیم نو کریں گے۔ انہوں نے چوہدری پرویز الہی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں جتنی ترقی پرویز الہی کے دور میں ہوئی ۔اسکی مثال ملنا مشکل ہی نہیں بلکہ محال ہے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ چوہدری لیاقت عباس بھٹی نے گذشتہ الیکشن تحریک لبیک کے پلیٹ فارم سے لڑا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…