مراد سعید بہترین کارکردگی میں باقی وزراء کو پیچھے چھوڑ دیا اپنی وزارت کے ماتحت سرکاری اداروں کو منافع بخش بنا دیا قومی خزانے کو 28ارب روپے کا فائدہ

6  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مراد سعید نے بڑی کامیابی سمیٹ لی، باقی وزراء کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں بہتری سلسلہ جاری ہے ۔ کابینہ میں ڈیڑھ سال کی کارکردگی رپورٹ پیش ہوئی ۔جس کے مطابق وزیر برائے موصلات مراد سعید نے 66فیصد اضافہ کیساتھ سب سے آگے ، انہوں نے 28ارب84 کروڑکااضافہ کیا جبکہ منصوبوں میں خودبرد کے 11 ارب 90 کروڑ روپے

وصول کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق موصلات کی وزارت میں احتساب کا عمل کیا جارہا ہے ۔ احتساب کےعمل سے،11ارب 90 کروڑ روپے وصول کیے گئے جبکہ مذکورہ وزارت نے اپنے تمام تر منصوبےبروقت مکمل کر لئے ہیں۔دوسری جانب وفاقی وزیر برائے موصلات مراد سعید نے کہا کہ میاں صاحب قوم آپ نے وقار ٹریڈنگ کمپنی، مقصود اینڈ کمپنی اور مشتاق اینڈ کمپنی کے ذریعے جو عوام میں مفت چینی، آٹا، دالیں اور گھی وغیرہ مفت تقسیم کئے قوم کو اسکا بھی بتائیں۔انہوں نے کہا کہ چھوٹے میاں صاحب! فرزند زرداری بھی آپ کی اور بڑے میاں کی یاد میں اداس اور دلگرفتہ ہیں۔انہوں نے کہ کہ میاں صاحب! مولانا کو آپ کی یاد شدت سے ستا رہی ہے اور تمام اپوزیشن ایڑھیاں اٹھائے آپ کی راہ تک رہی ہے۔انہوں نے کہ کہ بھاشن فرمانے کا شوق دل میں انگڑائیاں لے رہا ہے تو قومی اسمبلی میں تشریف لائیے، آپ کے منتظر ہیں۔انہوں نے کہا کہ میاں صاحب! چھپنے کیلئے لندن کی گلیاں بھی آج اتنی ہی غیر محفوظ ہوچکی ہیں جتنی لاہور کی، خود تشریف لائیے وگرنہ “شاہی سواری” کے ذریعے واپسی کا آپشن بھی دستیاب ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…