پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

’’نکاح کوختم کرو‘‘ عورت مارچ کا ایجنڈا سامنے آگیا

datetime 6  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میرا جسم ، میری مرضی مہم کو لے کر سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز میں ایک موضوع بن چکا ہے ۔صحافیوںکے مطابق اس مہم کے پیچھے غیر ملکی طاقتیں اپنے کردار ادا کر رہی ہیں اور باقاعدہ فنڈنگ کی جارہی ہے ۔ اس حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہو رہی ہے

جس میں شرکاء کو دیکھا جا سکتا ہے ۔ ایک بزرگ عمر کے شخص کا کہنا تھا کہ اس عورت مارچ میں ہرطبقے سے تعلق رکھنے والی عورت شامل ہے ۔ یہاں لیاری اور لانڈھی سے بھی خواتین موجود ہیں،یہ ایک خوش آئند بات ہے،انہیں آمدنی دیکھے بغیر نمائندگی دی گئی۔ان کاکہنا تھا کہ جب تک نکاح کو ختم نہیں کیا جاتا ہے یہ ظلم ستم، تشدد اور ناانصافیاں جارہی رہیں گی ۔ اس شخص نے دعویٰ کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ آپ کی دلچسپی کیلئے ایک اور بات بتا دوں کہ ہندوستان میں پہلے نکاح نہیں ہوتا تھا ۔ 1825 میں انگریزوں نے نکاح نافذ کیا،جیسے انگریزی ہم پر مسلط کر دی ایسے ہی نکاح بھی مسلط کر دیا ۔ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر آنے کے بعد صارفین کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے کو آرہا ہے کہ عورت مارچ کا ایجنڈا نکا کو ختم کرکے زنا کو عام کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…