پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کر دی، حج پر جانیوالے افراد کیلئے خوشخبری

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی میں دو دن کی توسیع کردی۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی میں دو دن کی توسیع کردی ہے، اس حوالے سے وزارت مذہبی امور نے سٹیٹ بینک کو توسیع کیلئے لیٹر لکھ دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی 8 مارچ تک جاری رہے گی،نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو بھی حج درخواستیں وصول کرینگے۔سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی 12 مارچ کو ہو گی۔ ترجمان کے مطابق ملک بھر کے 13 نامزد بینکوں میں 126650 حج درخواستیں وصول ہوچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…