اتوار‬‮ ، 15 فروری‬‮ 2026 

حکومت نے گیس صارفین کو خوشخبری سنا دی، عدالتی حکم پر بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) وفاقی حکومت اور سو ئی گیس نے صارفین کوگیس پریشر فیکٹر کی مد میں ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان ایس این جی پی ایل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں گھریلو گیس صارفین کو تقریباً 3.7 ارب روپے

کا عبوری ریلیف دیا جائے گا۔ عبوری ریلیف چار مساوی اقساط میں مارچ 2020 سے جون 2020 تک کے گیس بلز میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔ فیصلے سے تقریباً 38 لاکھ گھریلو گیس صارفین مستفید ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…