پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

گھریلو ناچاقی نے 33 سالہ شخص کی جان لے لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)سندر کے علاقہ میں 33سالہ محمد مرتضیٰ نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاںکھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سندر کا رہائشی مبینہ طو رپر گھریلو ناچاقی کی وجہ سے شدید ذہنی دبائو کا

شکار تھا اور گزشتہ روز دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں نگل لیں جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔ پولیس نے ورثاء کے ابتدائی بیان کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے