پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ،گولہ باری ،پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی،عوام بھی اٹھ کھڑے ہوئے

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

سیری(آن لائن)بھارتی فوج کی کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ،گزشتہ کئی روز سے بھارتی فوج سرحدی گائوں منڈی ، چتر ، جگالپا ل، ججوٹ بہادر میں سول آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے ،پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کاروائی، تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول کے سرحدی گائوں منڈی ، چتر ، جگالپا ل، ججوٹ بہادر میں بزدل بھارتی فوج نے سول آبادی کو

نشانہ بناتے ہوئے بدھ کی رات بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ،پاک فوج نے موثر جوابی کاروائی کرتے ہوئے دشمن کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا، بزدل بھارتی فوج گزشتہ کئی روز سے منڈی ، چتر ، جگالپا ل، ججوٹ بہادر میں سول آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے ،لائن آف کنٹرول کے عوام بہادری کے ساتھ اپنی بہادر پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…