منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

عمران خان طالبان ، امریکہ معاہدے کا ماسٹر مائند،بھارت کوطالبان کے ذریعے کیا سرپرائز دیا جانیوالا ہے؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

لاہور(ویب ڈیسک) نامور صحافی جیند سلیم کا کہنا ہے کہ افغانستان میں وہ سپاہ سالار جو امریکی فوج کے آگے سیسہ پلائی دیوار بنے رہے اب امن معاہدے کے بعد جب انکی ضرورت پاکستان کو کشمیر کے لیے پڑے گی تو کیا ہو گا؟ پاکستان کی شان اور کشمیروں کی جان وزیراعظم عمران خان اپنی چال کھیل چکے ۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انشا اللہ جو خواب قائداعظم محمد علی جناح کا ادھورا

رہ گیا تھا وہ وزیراعظم عمران خان پورا کریں گے اور مودی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کشمیر کو آزاد کروائیں گے۔ا امریکہ طالبان اتحاد میں پاکستان کا بڑا ہاتھ ہے اور ٹرمپ کو راضی کرکے مذاکرات کی میز پر لانے والا عمران خان ہے جنہوں نے اپنے آخری دورے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس بات پر قائل کیا کہ امن قائم کرنے کے لیے یہ پہلی سیڑھی ہے جس کے ذریعے ہم دونوں بڑے بڑے ہدف حاصل کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…