منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں کرونا وائرس کی تصدیق،بغیر تاخیر کے یہ کام کیا جائے، شہباز شریف نے پیغام جاری کر دیا

datetime 26  فروری‬‮  2020 |

اسلا م آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کرونا کے پہلے مریض کی کراچی میں تصدیق پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ کسی مزید تاخیر کے بغیر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے

فی الفور ہنگامی اقدامات کئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کی صحت وسلامتی کو یقینی بنانے کے لئے غیرمعمولی اقدامات کرنا ہوں گے ورنہ خدا نہ کرے صورتحال قابو سے باہر ہو سکتی ہے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر ظفر مرزا نے مزید دو مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق کر دی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…