پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

مزار قائد پر رقص کرنیوالی لڑکی فیصل مسجد جا پہنچی، نقاب کر کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

datetime 26  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چند دن قبل ایک نوجوان لڑکی کی مزار قائد پر رقص کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ لڑکی مزار قائد کے سنگ مر مر کے فرش پر کھڑی رقص کر رہی تھی۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی تنقید کی زد میں آگئی تھی جس کے بعد لوگوں نے اسے تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا تھا کیونکہ مزار قائد پر اس طرح کی حرکت کوئی بھی برداشت نہیں کرتا۔
تنقید کے

باوجود خاتون کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اس بار اسے فیصل مسجد میں رقص کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ویڈیو وائرل ہوتے ہی اس بار بھی اسے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور لوگوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر واویلہ مچایا جا رہا ہے کہ یہ گناہ کی بات ہے کہ فیصل مسجد جیسی جگہ پر کوئی خاتون اس طرح رقص کر ےاور بعد میں اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…