منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

از شریف کو اشتہاری قرار دینا ایسا ہی ہے جیسے چاند پر تھوکنا نواز شریف کا علاج مریم نواز ہیں ، وہ ٹھیک کیوں نہیں ہو سکتے ن لیگ نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا ؟

datetime 25  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا علاج مریم نواز ہے اور ان کے بغیر نواز شریف ٹھیک نہیں ہوسکتے ۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھوٹے لوگ اور چھوٹی ذہنیت کے لوگ جب حکمران بنتے ہیں تو یہی ہوتا ہے ، ایسے لوگ صحت پر سیاست کرتے ہیں

یا سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اشتہاری تو وہ ہے جو وزیر اعظم بنابیٹھا ہے ،نواز شریف کو اشتہاری قرار دینا ایسا ہی ہے جیسے چاند پر تھوکناہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب آگے سارے دن اچھے ہی ہوں گے ،یہ سیاسی انتقام پر قید تو کرسکتے ہیں لیکن جب ثبوت دینے کی باری آتی ہے تو ان کے پاس ثبوت نہیں ہوتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…