جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

عوام جانتے ہیں کہ دانستہ طور پر مہنگائی عمران مافیا نے کی عمران مافیا ڈرامے کرکے اپنی چوری نہیں چھپا سکتا، وزیر اعظم پر شدید تنقید

datetime 25  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن ) ترجمان(ن) لیگ مریم اورنگزیب   نے کہاہے کہ عمران مافیا ڈرامے اور ٹوئٹ کرکے اپنی چوری نہیں چھپا سکتا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب عوام کے ساتھ صبح صبح فجر کے وقت بھی جھوٹ، عمران مافیا ڈرامے اور ٹوئٹ کرکے اپنی چوری نہیں چھپا سکتا،

عمران مافیا کے قیمتیں بڑھانے پرمسلسل توجہ مرکوز رکھنے کے نتیجے میں سبزیوں کی قیمتوں میں واضح اضافہ ہوا ہے، عمران صاحب ٹوئٹ صبح کریں، دن میں، شام یا رات کو لیکن جھوٹ تو جھوٹ ہی رہتا ہے، عوام جانتے ہیں کہ دانستہ طور پر مہنگائی عمران مافیا نے کی ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان جہانگیر ترین اور خسرو بختیار نے آپ کی سربراہی میں عوام کا آٹا اور چینی چوری کی، آٹا اور چینی چور عناصر کو سزا دینا ہے تو وزیراعظم سمیت خسرو بختیار اور جہانگیر ترین کو سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے، آپ عمران مافیا کی آٹا، چینی اور روٹی پر ڈاکے کی رپورٹ عوام کے سامنے نہیں لا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…