اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

گھریلو پریشانیوں سے تنگ ایک اور شخص گلے میں پھندا ڈال کرتمام پریشانیوں سے آزاد ہو گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 24  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹنڈوالہ یار(این این آئی) ٹنڈوالہ یار کے چمبڑ تھانے کی حدود میں واقع شیش محل پولیس چوکی کے قریب ساٹھ سالہ موتی کولہی نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر گلے میں مبینہ طور پر پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، بتایا جاتا ہے کہ موتی کولہی نے مبینہ طور پر خودکشی

اس وقت کی جب اس کے اہل خانہ پڑوس میں گئے ہوئے تھے جب اہل خانہ گھر پہنچے تو انہوں نے موتی کولہی کو مردہ حالت میں پایا تو ان پر سکتہ طاری ہو گیا اور گھر میں کہرام مچ گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…