اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بیٹا ماں باپ کا دشمن بن گیا، معلوم نہیں تھا کہ اپنا ہی سگا بیٹا جان لینے پر تل جائے گا، سگے بیٹے سے چھپتے پھر رہے ہیں، بوڑھے والدین کی دہائیاں

datetime 24  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) نواسی کا رشتہ پوتے سے نہ کرنے پربیٹا ماں باپ کا دشمن ہوگیا۔کراچی میں بیٹے سلمان ایڈووکیٹ نے نواسی کا رشتہ پوتے سے نہ کرنے پرماں باپ پرمقدمہ کردیا۔ بوڑھے کریم بخش خان اور جنت مائی اپنے تحفظ کے لیے عدالت پہنچ گئے۔اس متعلق والدین نے دہائیاں دیتے ہوئے کہا کہ بیٹے سلمان خان کوپڑھایا، لکھایا اور وکیل بنایا، یہ معلوم نہیں تھا کہ اپنا ہی سگا بیٹا جان لینے پرتل جائے گا، اپنے ہی سگے بیٹے سے چھپتے پھررہے ہیں، مختلف تھانوں کے ذریعے بیٹا

سلمان خان ایڈووکیٹ مقدمات بنوا رہا ہے۔ عدالت نے استفسارکیا کہ بیٹا وکیل ہے توسندھ بار کونسل کیوں نہیں جاتے جس پر والدین نے کہا کہ سندھ بار کونسل کہتی ہے کہ وہ صرف وکیلوں کے معاملات دیکھتے ہیں۔عدالت نے پولیس کو بوڑھے ماں باپ کے خلاف کسی بھی قسم کی غیر قانونی کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے سلمان خان ایڈووکیٹ، ایس ایس پی سینٹرل سمیت ایس ایچ او پیرآباد، خواجہ اجمیرنگری اور وائس چیئرمین سندھ بار کونسل کو بھی نوٹس جاری کردیئے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…