منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

المعروف ون پاؤنڈ فش گلوکار سیٹھ شاہد نذیر اور اس کے بیٹے پر باراتیوں کا ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ‘گلوکار کا سرپھٹ گیا

datetime 24  فروری‬‮  2020 |

پتوکی (این این آئی )المعروف ون پاؤنڈ فش گلوکار سیٹھ شاہد نذیر اور اس کے بیٹے پر باراتیوں کا ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ‘ باراتیوں کے حملے میں باپ بیٹا شدید زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق ون پاؤنڈ فش سیٹھ شاہد نذیر کا بیٹا حماد نذیر گھر کا سامان لینے گیا تو راستے میں ملتان روڈ پر واقع مغل اعظم شادی حال پتوکی کے سامنے حماد کی موٹر سائیکل باراتیوں کی گاڑی سے ٹکرا گئی جس پر باراتیوں

نے حماد نزیر کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، اطلاع ملتے ہی ون پاؤنڈ فش گلو کار موقع پر پہنچے تو باراتیوں نے ان پر بھی ڈنڈوں و سوٹوں سے حملہ کر دیا جس سے گلوکار کا سر پھٹ گیا ،جس کو زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کیا گیا، المعروف گلو کار ون پاؤںڈ فش سیٹھ شاہد نزیر نے میڈیکل کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی رجوع کر لیا ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…