منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کی پرواز کا دوران لینڈنگ ایمرجنسی دروازہ کھل گیا، مسافروں کی خوفزدہ ہو کر چیخ و پکار، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 23  فروری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) اسلام سے سکھر آنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ذرائعکے مطابق اسلام آباد سے سکھر آنے والی پرواز پی کے 631 حادثے سے بال بال بچ گئی، مسافروں نے چیخ و پکار شروع کردی۔

ایئرپورٹ ذرائع نے بتایاکہ طیارے کی لینڈنگ کے دوران ایمرجنسی دروازہ کھل گیا تھا، کپتان نے باحفاظت طیارے کو لینڈ کرایا۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے واقعے کی تصدیق کردی گئی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…