منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

مظفر گڑھ میونسپل انتظامیہ نے عمران خان کو ماموں بنادیا ، دورے کے دوران لگائے پودے دورہ مکمل ہوتے ہی اکھاڑلئے

datetime 23  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کو مظفرگڑھ میونسپل انتظامیہ نے ماموں بنا دیا، تفصیلات کے مطابق دو روز قبل وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مظفرگڑھ کا دورہ کیا تھا۔دونوں کلین اینڈ گرین پاکستان کے حوالے سے .

کمپین چلا رہے تھے۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پھرتی کا مظاہرہ کیا گیا اور گرین بیلٹ میں پودے لگائے گئے۔ جہاں ایک عجیب واقع تب پیش آیا جب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ اپنا دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے تو انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے پودے اکھاڑ دیے گئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…