پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

رائیونڈ کے قریب مدرسے میں دھماکہ دھماکے کی نوعیت کیا تھی؟پتہ چل گیا

datetime 23  فروری‬‮  2020 |

لاہور ( آن لائن ) رائے ونڈ کے قریب مدرسے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 9 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، تین کی حالت تشویشناک ہونے کی بنا پر جناح ہسپتال بھجوایا گیا ہے۔لاہور کے نواحی علاقے رائے ونڈ میں واقع جامعیہ مسجد یوسف برکت کے حجرے میں رات سے گیس لیکج ہو رہی تھی جس کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے میں 9 افراد زخمی ہو گئے۔ ایک شخص کو ٹی ایچ کیو

رائے ونڈ منتقل کر دیا گیا جبکہ پانچ افراد کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی گئی ہے۔ تین زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کی بنا پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ابتدائی طور پر بتایا جا رہا ہے کہ ایک شخص کمرے کی لائٹ آن کرنے گیا جس پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے دھماکہ ہوا، مسجد کے شیشے بھی ٹوٹ گئے اور 9 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا، پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…