منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

عدلیہ اور ججز کی جاسوسی، حقیقت کیا ہے؟ وفاقی وزیر قانون کھل کر بول پڑے

datetime 22  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہناہے کہ عدلیہ اور ججز کی جاسوسی ہو رہی ہے اور نہ ہونے دیں گے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق انہوں نے کہا کہ عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں، عدلیہ مخالف کوئی کام نہیں کریں گے،

کچھ وکلا اپنی سیاست کر رہے ہیں، اس لیے ایسی بیان بازی ہو رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بارکونسل کا حصہ ہیں اور وکلاء برادری ہمارے بھائی ہیں، اٹارنی جنرل کے معاملے پر اپنا موقف دے چکا ہوں، ہمیشہ عدلیہ کے لیے ہی کام کرتا رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…