اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے تک کمی کا امکان

datetime 22  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پٹرول کی قیمتوں میں اگلے ماہ 10 روپے کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات میں تاریخی کمی ہوئی ہے، فی بیرل قیمت 53 ڈالر تک پہنچ گئی ہے، اس کمی کو پیش نظر رکھتے ہوئے

آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں پٹرول کی فی قیمت 106 روپے ہونے کا امکان ہے، اس وقت پٹرول کی قیمت 116 روپے فی لٹر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…