پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

اے این پی کے سینئر رہنما تحریک انصاف میں شامل

datetime 22  فروری‬‮  2020 |

صوابی (نیوز ڈیسک) اے این پی کے رہنما ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے، صوابی میں عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء ارشاد خان نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے، تحریک انصاف کی قیادت نے ان شمولیت پر خیرمقدم کیا ہے۔ اے این پی کے ارشاد خان نے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی قیادت اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرسے ملاقات کی،

اس ملاقات میں انہوں نے پی ٹی آئی کی کارکردگی اور سیاست کی تعریف کی۔ ارشاد خان وزیراعظم عمران خان کی ملک وقوم کے حق میں پالیسیوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ میں جو بھی سیاست کرتا ہوں حقائق پر مبنی سیاست کرتا ہوں، انہوں نے تحریک انصاف میں آنے کے بعد کہا کہ وہ عمران خان کے ویژن کو آگے بڑھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…