پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

بیورو کریسی نے حکومت کیلئے ایک نئی مشکل کھڑی کر دی، اتحادی جماعتوں اور اراکین اسمبلی کو اس سے زائد فنڈ نہیں دے سکتے، نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ

datetime 10  فروری‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب کی بیورو کریسی نے لاہور سمیت صوبے بھر میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کے اراکین اسمبلی کے حلقوں کے لئے ترقیاتی فنڈ کے اجراء پر نئی پابندیاں لگاتے ہوئے سمری منظوری کے لئے پنجاب کی صوبائی کابینہ کمیٹی کو ارسال کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ

بیورو کریسی نے حکومت کی اتحادی جماعتوں کے اراکین صوبائی اسمبلی کو ان کے حلقوں میں ایک کروڑ روپے سے زائد فنڈ دینے سے انکار کردیا ہے۔ محکمہ پی اینڈ ڈی نے حکومتی اتحادی ارکان اسمبلی پر حلقوں میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے درجہ بندی کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…