فواد چوہدری نے مودی کی گیدڑ بھبکی کا جواب دے کر بھارتی میڈیا کی دُم پر پاؤں رکھ دیا، بھارتی میڈیا آپے سے باہر

1  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جو اکثر پاکستان مخالف بیان جاری کرتے رہتے ہیں، ان کی پاکستان کے خلاف ایک ہرزہ سرائی پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل میں کہا کہ ”انڈین لوگوں کو مودی کے پاگل پن کو شکست دینا ہوگی، مودی سرکار ایک اور الیکشن کی وجہ سے خطے کے امن کو داؤ پر لگا رہی ہے، اصل بات یہ ہے کہ کشمیر کی صورت حال اور شہریت بل پر

اندرون اور بیرون ملک پڑنے والا پریشر مودی حکومت برداشت نہیں کر سکی“۔ فواد چوہدری کے اس بیان پر بھارتی میڈیا جل بھن گیا، انہوں نے باقاعدہ اس معاملے پر نشریات کا آغاز کر دیا اور ہرزہ سرائی کا مزید سلسلہ شروع کرتے ہوئے ایک چینل نے کہا کہ اب پاکستان والے مشورہ دے رہے ہیں کہ کسے ووٹ دینا ہے اور کسے نہیں دینا۔ اس طرح فواد چوہدری کے اس ٹوئٹر پیغام نے بھارتی میڈیا میں آگ لگا دی ہے، جس پر ردعمل جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…