جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

جسٹس(ر)جاوید اقبال نیب کے چیئرمین کیسے بنے؟پڑھئے تفصیلات

datetime 28  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئر مین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال لابنگ کے ذریعے آئے۔ مسلم لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی جو اس وقت وزیراعظم تھے جاوید اقبال کے خلاف تھے،جبکہ اپوزیشن لیڈر بھی جاوید اقبال کے چیئرمین نیب بننے کے خلاف تھے۔دونوں کو دبائو میں لاکر جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب بنایا۔

حامد میر نے کہا کہ ایک شخص کا چیئرمین نیب کے ساتھ تعلق ہے جس کے خلاف میں کافی پروگرامز بھی کر چکا ہوں۔ جس سے سب واقف ہیں تو نیب کس طرح احتساب کر سکتی ہے۔حکومت نے نیب کو اپنے من پسند افسروں سے بھرا ہوا ہے۔کرپشن کے خلاف سیمینار میں دعوت دی گئی، جس کو میں نے یہ کہہ کر ٹھکرادیا کہ نیب کے زیر اہتمام سیمینار میں شرکت نہیں کر سکتا کیونکہ نیب کرپشن کو پرموٹ کرتی ہے ختم نہیں کرتی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…