اسلام آباد(نیوزڈیسک ) امریکی شہری کو ایک ہزار شہد کی مکھیوں کے کاٹنے کے کا باوجود زندہ بچ گیا امریکی ذرائع کے مطابق مکھیوں کے چھتے کو چھیڑنے والے مکھیوں کے حملے کے بعد کنگ میں میڈیکل سینٹر میں داخل کر وادیا گیا جہاں پر اس کی حال اب پہلے سے بہتر ہے ہسپتال کی خاتون تر جمان کے مطابق ڈی سانتے کو تقریباً ایک ہزار مکھیوں نے کاٹا ۔ حکام شہریو ں کو منتبہ کیا ہے کہ وہ بلا وجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں اور کاروں کے دروازے اور کھڑکیاں بند رکھیں حکام کے مطابق مکھیوں کے دوسر ے چھتوں میں واپس دوسرے چھتے میں جانے اور چھتوں تک محدود کر نے میں کئی روز لگیں گے