بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

دوہزار افرادکا بیک وقت سب سے زیادہ سیلفیاں لینے کاعالمی ریکارڈ

datetime 16  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )میکسیکو میں2ہزار افراد نے بیک وقت سب سے زیادہ سیلفیاں لینے کا عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کی۔میکسیکو شہر میں سیلفی لینے کے ایک انوکھے ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 2ہزار افراد نے شرکت کی۔شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں جدید کیمرے اور موبائل فون تھام رکھے تھے اور منتظمین کا اشارہ ملتے ہی ان کے ذریعے اپنی سیلفیاں بنا ڈالیں۔منتظمین کے مطابق ایونٹ میں شامل 2ہزار افراد نے بیک وقت اپنی سیلفیاں لیں جو کہ بیک وقت سب سے زیادہ سیلفیاں لینے کا عالمی ریکارڈہے ،تاہم گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اس حوالے سے تاحال کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…