منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوافراد نے 49672درخت لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

datetime 14  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)بھوٹان میں 100افراد نے 1گھنٹے میں 49672درخت لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ دنیا بھر میں لکڑی کے حصول کی خاطر بڑے بڑے درخت کاٹنا تو ایک عام سی بات ہے لیکن بھوٹان میں تو درختوں سے محبت کا عملی مظاہرہ پیش کیا گیا ہے ۔ جی ہاں بھوٹان کے دارالحکومت تھمپو میں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کے ایک ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 100افراد نے شرکت کی۔ وزارت زراعت اور جنگلات کے اشتراک سے منعقد کئے گئے اس اایونٹ میں 100رضاکاروں نے 1گھنٹے میں 49672درخت لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔ ایونٹ کے انعقاد کا مقصد بھوٹان کے بادشاہ کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر بھوٹان کو پہلے ورلڈ ریکارڈ کا تحفہ دینا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…