واشنگٹن(نیوزڈیسک ) امریکا نے اپنے شہریوں کو کاشتکاری کی طرف راغب کرنے کے لئے طلبا کو قرضہ معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکا میں جہاں تقریبا 30 فیصد کسان 65 سال سے زیادہ عمر کے اور صرف دس فیصد 35 سال سے کم عمر کے ہیں، امریکی کانگریس میں بہت جلد ایک نیا بل بھی پیش کیا جانے والا ہے جس کے تحت وہ طلبا جو 10 سال کسانوں کی زندگی گزار چکے ہوں گے اور اسی دوران انھوں نے اپنے قرضے کی قسطوں کی ادائیگی کی ہوگی، باقی قرضہ معاف کر دیا جائے گا۔ اس مقصد سے پبلک سروس لون فور گیوینس اسکیم میں کسانوں کو بھی شامل کیا جا رہا ہے۔
کسان بنئے اورقرضہ معاف کرائیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان



















































