پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کی جانب سےآزادی مار چ کی مشروط اجازت دینے کے بعد جے یو آئی بھی میدان میں آگئی ، بڑا اعلان کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی(ف) کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہاہے کہ احتجاج کیلئے اسلام آباد میں ایک جگہ کا تعین کرلیا ہے، حکومت کے رویے کے مطابق احتجاج کا لائحہ عمل اپنائیں گے۔حکومت کی جانب سے احتجاج کی مشروط اجازت ملنے پر رہنما جے یو آئی حافظ حسین احمد نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ

حکومت کی جانب سے اجازت ملنا اچھی بات ہے،کسی کےلئے مسئلہ نہیں بننا چاہتے،کسی صورت میں بھی قانون ہاتھ میں نہیں لیں گے۔ حکومت کی جانب سے ہمارے ساتھیوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی ہے ،لیکن جے یو آئی (ف) کے رہنمائوں کو کسی صورت قانون کو اپنے ہاتھ نہ لینے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…