ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنماغلام مصطفیٰ کھر کے کتے کے زخمی ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت،حقائق سامنے آنے پر پولیس نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

مظفرگڑھ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب ملک غلام مصطفی کھر کے کتے کے زخمی ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ترجمان مظفرگڑھ پولیس کے مطابق ڈی پی او مظفر گڑھ کی ہدایات پر ڈی ایس پی کوٹ ادو اعجاز بخاری نے مقدمے میں نامزد کاشتکار اسماعیل کا بیان ریکارڈ کیا اور حقائق سامنے پر اسکے خلاف کتے کے زخمی ہونے کا مقدمہ خارج کردیا گیا۔پولیس ترجمان نے کہا کہ سابق گورنر

پنجاب غلام مصطفی کھر کا کتا کھلا ہونے کے باعث خود موٹر سائیکل سے جاٹکرایا تھا۔ موٹر سائیکل سوار شہری نے اسماعیل نے کتے کو بچانے کی کوشش کی تھی۔اس حوالے سے پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ پبلک مقام پر پالتو کتا کھلا چھوڑنا بھی غیرقانونی ہے۔واضح رہے کہ مظفرگڑھ کے تھانہ سنانواں میں کتا زخمی کرنے کے الزام میں سابق گورنر ملک مصطفیٰ کھر کے ملازم کی مدعیت میں اسماعیل نامی کاشتکار پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…