ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کی وزیراعظم بننے کی کوششیں، بیرون ملک لابنگ کا انکشاف، ناکامی کا سامنا کیوں کرنا پڑا ؟جانئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم بننے کیلئےاندرون اور بیرون ملک لابنگ کر رہے ہیں ۔ معروف صحافی ہارون الرشید نےبتایا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے کی جانے والے لابنگ سے متعلق جنہیں پتہ چلنا تھا چل گیا ہے ۔ تاہم ان کا وزیراعظم

بننا بہت مشکل ہے ، آپ صورتحال کا انداز ہ کرسکتے ہیں ۔ اس سے قبل  سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کے قیدی رہنما عمران خان کو گھر بھیجنا چاہتے ہیں اور شاہ محمود قریشی کو بطور وزیراعظم پیسہ دینے کیلئے تیا ہیں ۔جبکہ شہبا زشریف ان ہائوس میں تبدیلی چاہتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…