ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ہزار فٹ کی بلندی: اسکائی ڈائیونگ نے کرتب کرکے سب کو حیران کر دیا

datetime 10  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )دنیا میں کئی ایسے منچلے موجود ہیں جو اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر عجیب و غریب کرتب دکھائی دیتے ہیں ان نوجوان کا شمار ایسے ہی منچلوں میں ہوتاہے ۔فرانس سے تعلق رکھنے والے اسکائی ڈائیور نے ہوائی کے ذریعے ہزار فٹ کی بلند ی سے چھلانگ لگا کر شاندار کرتب کا مظاہرہ کیا۔ سپر مین کی طرح اڑان بھر کر فضا میں قلاں بازیاں کھانے کے بعد اس اسکائی ڈائیورنے پیرا شوٹ کے ذریعے کامیاب لینڈنگ کی جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…