نیمار کی سوشل میڈیا پر میچ آفیشلز کی توہین،3میچز کی پابندی کی اپیل 2میچز تک کردی گئی

18  ستمبر‬‮  2019

لوسانے( آن لائن )نیمار کی سوشل میڈیا پر میچ آفیشلز کی توہین کے لئے چیمپیئن لیگ میں تین میچز کی پابندی اپیل کے بعد کم کرکے دو میچز تک کردی گئی ہے ، یہ فیصلہ کھیل کے لئے ثالثی عدالت (سی اے ایس) نے منگل کو سنایا ہے ۔دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑی بدھ کے روز رئیل میڈرڈ اور دو ہفتوں کے وقت میں گلاٹاسارے کے خلاف میچز سے محروم رہیں گے جو کہ

یو ای ایف اے کی جانب سے اصل پابندی کا وقت ہے ، تاہم اب 22اکتوبر کو بیلجیئم ٹیم بروگز کے خلاف میچ کے لئے دستیاب ہوں گے۔برازیلین کھلاڑی نے مارچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کیخلاف پیرس سینٹ جرمین کے آخری سولہ ٹیموں کے مقابلے میں ہارنے کے بعد ریفری اور ان کے معاونین پر تنقید کی تھی ، یہ میچ انہوں نے انجری کی وجہ سے سٹیڈیم سے دیکھا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…