منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی نرسوں کے ہسپتال میں ناچنے کی ایسی سزا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 8  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک سعودی ہسپتال میں ایشیائی نرسوں کی ویڈیوسامنے آنے کے بعد حکام نے فیصلہ کیاہے کہ جرمانے کے طور پر ان کی پانچ دن کی تنخواہ کاٹی جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ صحت کے حکام نے فیصلہ کیاہے کہ ویڈیو میں دکھنے والی ایشیائی نرسوں کی ماہانہ تنخواہ میں سے پانچ دن کی تنخواہ کاٹی جائے ،جنوبی صوبے عصیر کے محکمہ صحت نے سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی ویڈیو جس میں المجردہ شہر میں واقع سرکاری ہسپتال کے ریسٹ روم میں نرسیں ناچ رہی ہیں کی تحقیق کے لیے ایک کمیٹی قائم کی تھی۔ محکمہ صحت کے ترجمان سعید النقیرنے بتایاکہ جرمانے کے طور پر ماہانہ تنخواہ میں کٹوتی کا فیصلہ کیاہے ، ایسی حرکات محکمہ صحت میں برداشت نہیں کیے جاسکتے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…