منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

افریقہ: خاتون کو سیرو سیاحت مہنگی پڑ گئی

datetime 7  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جنوبی افریقہ کے سفاری پارک میں سیر و سیاحت کے لیے آنے والی امریکی ٹی وی ڈرامہ ایڈیٹر اپنی ہی غلطی سے شیروں کے نرغے میں آگئی اور ایک شیرنی نے کارمیں بیٹھی خاتون پر اچانک حملہ کرکے اسے موت کی نیند سلادیا۔امریکی میڈیا کے مطابق مشہور ٹی وی شو گیم آف تھرون کی ایڈیٹر کتھرائن چیپل سیروسیاحت کے لے جوہانسبرگ کے سفاری پارک پہنچی جبکہ حکام کی سخت ہدایات کے باوجود وہ اپنی کارکی کھڑکی بند کرنا بھول گئی۔اسی دوران ایک شیراورشیرنی ان کے کار کے قریب پہنچ گئے جبکہ کارمیں بیٹھے ان کے دوست بین نے شیروں کی تصاویر لینا شروع کردیں
اسی دوران انہیں ذرابھی اندازہ نہیں تھا کہ شیرنی کیا ارادہ رکھتی ہے۔ چند ہی لمحوں بعد اچانک شیرنی دھاڑی اورجمپ لگا کرکیتھرین کو ایک وارمیں خون میں نہلا دیا، اس سے پہلے کہ پیچھے بیٹھا دوست کچھ سمجھتا کیتھرین زندگی کی بازی ہارگئی لیکن اس لمحے کی تصویربین کے کیمرے نے محفوظ کرلی۔بین کاکہنا تھا

مزید پڑھئے:آگ بجھانے کیلئے گدھے خدمات سر انجام دیں گے

کہ اس نے ایسا دہشت ناک منظر کبھی نہیں دیکھا کہ ایک لمحے میں شیرنی نےایک ہی وارمیں بہت شدید زخمی کیا جس پرشیرنی کواکتفا نہیں ہوا جس پر اس نے پھر حملہ کیا اور کیتھرین کے بازو کا آدھا حصہ کاٹ دیا اور اس سے قبل کے سیکورٹی اہلکار وہاں پہنچتا کیتھرین زخموں کی تاب نہ لا کرموت کے منہ میں چلی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…