جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بھارتی فوجیوں کی کشمیری خواتین کی بے حرمتیاں ،بڑی تعداد میں لڑکے گرفتار،نئی دلی سے جاری رپورٹ میںدل دہلا دینے والے انکشافات

datetime 19  اگست‬‮  2019 |

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ وادی کشمیرمیں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپوں کے دوران کشمیری خواتین اور لڑکیوں کی بے حرمتیاں کیں اور بڑی تعداد میں لڑکوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ماہرین معیشت اورسماجی کارکنوں کے ایک گروپ کی طرف سے نئی دلی میں جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ کشمیرمیں تعینات قابض بھارتی فورسز کے

اہلکاروں نے گھروں پر چھاپوں کے دوران کشمیری خواتین اور لڑکیوں کی بے حرمتیاں کر نے کے علاوہ گزشتہ ہفتے کے دوران سینکڑوں کشمیری لڑکوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ رپورٹ جو وادی کشمیر اور دیگر علاقوں کے لوگوں سے حاصل کی گئی معلومات کی پر مبنی ہے میں کہاگیا ہے کہ معلومات فراہم کرنے والے تمام افرادنے بھارتی حکومت کی طرف سے انتقامی کارروائی کے ڈر سے کیمرہ کے سامنے آنے سے انکار کیا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…