بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اسکیٹنگ کا شوقین لڑکا ٹرک کی ٹکر کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 7  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ایڈونچر کے دوران جوش کے ساتھ ساتھ ہوش کی بھی ضرورت ہو تی ہے۔امریکہ میں ایک نو جوان کو اسکیٹنگ کی کوشش اس وقت مہنگی پڑ گئی جب اس کا ٹکراﺅبیچ سڑک پر ایک تیز رفتار ٹرک کے ساتھ ہوگیا۔یہ نو جوان اسکیٹ بورڈ پر کھڑا کرتب پیش کر رہا تھا کہ جیسے ہی یہ ایک تنگ گلی سے اسکیٹنگ کر تا ہو اسڑک پر نکلا تو دوسری جانب سے آنے والے ٹرک کے ساتھ اسکا شدید تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں یہ اڑتا ہوامخالف سمت جاگرا۔ یہ ٹکراﺅشدید نو عیت کا تھا لیکن اس کے با وجود یہ نو جوان خوش قسمتی سے زندہ بچ گیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…