اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور اور زرداری گروپ کوبڑا ریلیف دیدیا

datetime 10  اگست‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن اسمبلی رہنما فریال تالپور اور زرداری گروپ کو بھیجے گئے ایف بی آر کے نوٹس معطل کردیئے۔دو رکنی بینچ کے روبرو پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور اور زرداری گروپ کو ایف بی آر کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایف بی آر کو فریال تالپور اور زرداری گروپ سے ٹیکس وصول کرنے سے روکتے ہوئے نوٹس عارضی

طور پر معطل کردیا۔ عدالت نے ایف بی آر اور دیگر سے جواب طلب کرلیا۔ ایف بی آر ٹیکس نوٹس کیخلاف فریال تالپور اور زرداری گروپ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ ایف بی آر کے مطابق پیپلزپارٹی رہنما فریال تالپور اور زرداری گروپ کی زمین ٹیکس گوشواروں سے مماثلت نہیں رکھتے۔ نواب شاہ میں کئی ایکڑ اراضی فریال تالپور اور زرداری گروپ کے نام ہے۔ ایف بی آر نے فریال تالپور اور زرداری گروپ میں ٹیکس وصولی کے لیے نوٹس بھیجا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…