لندن(نیوزڈیسک ) ہرٹفورڈ شائر میں کانوں کے بغیر پیدا ہونے والے بچے کی پہلی بار دھوپ کا چشمہ پہننے کی خواہش پوری ہو گئی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لندن میں ہرٹفورڈ شائر سے تعلق رکھنے والا 9 سالہ کائرن سورکن بغیر کان کے بھی چشمہ لگاتا ہے، کائرن جب پیدا ہوا تو اسے بائی لیٹرل مائیکروشیا نامی بیماری تھی اور اس کے کان غیر معمولی طور پر چھوٹے تھے.کائرن کےدو آپریشن کیے گئے پہلے آپریشن کے لیےان کی پسلیوں سے کرکری ہڈی لی گئی جب کہ دوسرے آپریشن کے لیے سر کے اوپری حصے کی کھال لی گئی جس کی مد سے اب ان کے کانوں کی شکل تیارہوگئی ہے اوراب وہ دھوپ کا چشمہ بھی بہت خوشی خوشی لگا سکتا ہے۔کائرن کا کہنا ہے کہ آپریشن کر نے والے ڈاکٹرز دنیا کے بہترین سرجن ہیں جنھوں نے ان کی دھوپ میں چشمہ لگانے کی خواہش پوری کردی ہے.
بغیر کان کے بچے کی چشمہ لگانے کی خواہش۔۔۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































