منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جارجیا: بیل کنویں میں جاگرا

datetime 5  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کھلے مین ہول اور کنویں اکثر اوقات انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کے لیے بھی مشکلات کا سبب بن جاتے ہیں۔ جارجیا میں بھی بغیر ڈھکنے کے ایسے ہی کنویں میں 1بیل جاگرا جس کی آوازیں سن کر قریب ہی کھیتوں میں کام کرنے والے کسان دوڑے چلے آئے اور اپنی مدد آپ کے تحت اسے نکالنے کی کوششیں کرنے لگے۔ مقامی افراد نے ناکامی کے بعد ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا جنہوں کئی گھنٹوں کی محنت اور جدوجہد کے بعد 1500پاﺅنڈ وزنی بیل کو رسیوں سے باندھ کر کرین کے ذریعے باہر نکال لیا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…