اسلام آباد( نیوزڈیسک ) امریکا میں پلبمر راتوں رات کروڑ پتی بن گیا ، پلمبر کی ساڑھے 13 کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئی ، پلبمراینتھونی باقاعدگی سےلاٹری کے ٹکٹ خریدتا تھا تاہم باقاعدگی سے چیک نہیں کرتا تھا۔ اینتھونی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جب اسے ٹرک خریدنے کیلئے پیسوں کی ضرورت پڑی تو اسے لاٹری کے ٹکٹس کا خیال آیا اور جب اس نے کمپیوٹر پرآن لائن چیک کیا تو پتہ لگا کہ تین ماہ پہلے جو ٹکٹ خریدے گئے تھے اس میں لاکھوں میں نہیں بلکہ پورے ساڑھے تیرہ کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئی ہے۔ پلمبر کا انعام 14 مارچ کو نکلا تھا تاہم اسے ڈھائی ماہ تک اس کا علم ہی نہیں ہوا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر



















































