اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

ایران پر حملہ روکنے والا بل امریکی پارلیمنٹ میں منظور

datetime 13  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن)امریکا کے ایوان نمائندگان نے نیشنل ڈیفنس اتھارٹی ایکٹ (این ڈی اے ) کی منظوری دے دی، اس میں کی گئی ترمیم ٹرمپ انتظامیہ کو ایران کے خلاف براہ راست جنگ میں جانے سے روکے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بل میں ترمیم کر کے ایسے التزام کئے ہیں جو امریکی صدر کو کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران پر حملے کرنے سے روکیں گے۔ایوان نمائندگان نے این ڈی اے ترمیم شدہ بل کو 197 کے

مقابلے میں 220 ووٹوں سے منظور کیا۔ خارجہ امور کی ایوان کمیٹی کے چیئرمین کانگریسی ایلیٹ اینگل نے ووٹنگ سے پہلے کہا، اگر صدر جنگ کرنا چاہتے ہیں تو ان کو پہلے کانگریس کے پاس جانا ہوگا۔ آئین کانگریس کو جنگ کے اعلان کا اختیا ردیتا ہے صدر کو نہیں۔سینیٹ نے اس سیکورٹی بل کی جون میں منظور دی تھی۔وائٹ ہاؤس نے اس بات کے اشارے دیے ہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بل کو ویٹو کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…