بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’میری طرف سے دی گئی مہلت ختم ، بہت صبر کر لیا اب اور نہیں ‘‘ ن لیگی رہنما ماروی میمن نے اسحاق ڈار کیخلاف اہم اعلان کردیا

datetime 9  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی رہنما ماروی میمن نے پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ماروی میمن نے اپنے پیغام میں لکھا کہ میری جانب سے دی گئی مہلت اب ختم ہو گئی ہے ،بہت صبر سے کام لے لیا ۔ انہوں نے لکھا کہ پریس کانفرنس اسی وقت ہو گی جو وقت مجھے سوٹ کرے گا کسی کی دھمکیوں سے پریس کانفرنس کا وقت طے نہیں کروں گی ۔

مجھے اذیت جھیلتے ہوئے تین سال گزر گئے، پریس کانفرنس کے حوالے سے آپ بھی صبر کریں ، اس میں سیاست سے جڑی تمام چیزوں پر بات کروں گی ۔ ن لیگ کی رہنما ماروی میمن نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں پر کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے میرا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی ہو گا،آپ اپنی تحریک انصاف کو سنبھالیں ۔ واضح رہے کہ ماروی میمن نے اسحاق ڈار کیخلاف پریس کانفرنس کرنے کا عندیہ دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…