ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

آصف زرداری نے صحافی کے سوال پر غصے میں آکر اس کا موبائل چھین لیا

datetime 8  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافی کو سوال کا جواب دینے کی بجائے غصے سے اس کا موبائل فون چھین لیا جوکہ کچھ دیر کی سزا کے بعد واپس کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سابق صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس

کیس میں سماعت کیلئے پہنچے تو وہاں پر موجود صحافیوں میں سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو عدالت سے انصاف کی امید ہے جس پر آصف زرداری سیخ پاء ہوگئے اور غصے میں آکر صحافی کا موبائل چھین لیا کچھ دیر کی سزا کے بعد صحافی کو موبائل واپس کردیا گیا۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…