جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی نے خود کو گرفتاری کیلئے پیش کر دیا لیکن۔۔۔

datetime 7  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں گرفتاری کے لیے تیار ہوں لیکن ہمارا جرم بھی تو بتایا جائے یا پھرہم پر کوئی الزام تو لگا دئیں ۔ اپنے ایک بیان میں شاہدخاقان عباسی نے کہاکہ میں گرفتاری کے لیے تیار ہوں لیکن ہمارا جرم

کیا ہے یہ بھی تو بتا یا جائے ۔ انہوں نے کہاکہ شیخ رشید ہی کوئی میرے اوپر الزام لگا دے ۔شیخ رشید نے کبھی درست بات نہیں کی ہے او ر جو خود کرپشن میں ملوث ہو اس کی باتوں کو وزن نہیں دیتا ۔ انہوں نے کہاکہ اسحاق ڈار نے واپس آنا ہے یا نہیں یہ وہی بہتر بتا سکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…