منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

افغانستان کے لئے 24گھنٹے پاکستان کے دروازے کھلے رکھنے کی تیاریاں مکمل،وزیر اعظم ماہ اگست میں افتتاح کریں گے 

datetime 2  جولائی  2019 |

اسلام آباد (آن  لا ئن) وزیر اعظم عمران خان اگلے ما ہ اگست میں طورخم  گیٹ کا  افتتاح کریں گے۔ تفصیلا ت کے  مطابق طور خم بارڈر 24گھنٹے  کھلا رکھے کی تیا ریا ں کی جا

رہی ہے  وزیر اعظم عمران خان اگست میں طورخم گیٹ کا افتتا ح کر یں گے وزیر اعظم عمران خان نے چند ما ہ پہلے طور خم گیٹ 24گھنٹے کھو لنے کا اعلا ن کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…